وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی حکومت سے درخواست: چولستان کینال نہ بنائیں
چولستان کینال پر وزیراعلیٰ سندھ کا شدید اعتراض، اسحاق ڈار کو خط لکھا
چولستان کینال نہ بنائیں،سندھ کی حکومت سے درخواست وزیراعلیٰ سندھ نے چولستان کینال پرشدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ مراد علی شاہ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ کر وفاقی حکومت سے چولستان کینال تعمیرنہ کرنے کی باقاعدہ درخواست کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کوخط لکھ دیا، چولستان کینال کے منصوبے پر شدید تحفظات کااظہار کیا گیا۔ خط میں لکھا گیا کہ 11 اکتوبر2024ء کو سی ڈی ڈبلیو پی نے غیر قانونی طور پر چولستان کینال کی منظوری دی۔ حکومت پنجاب نے ارسا سے پانی کی دستیابی کا سرٹیفکیٹ لیا۔ ، جس پر حکومت سندھ کے نمائندے نے اتفاق نہیں کیا۔ صوبے میں پانی کی کمی سے معیشت کو اربوں روپے کانقصان ہوا۔ حساس اور متنازع مسئلے کی وجہ سے سندھ میں سیاسی جماعتیں، زراعت سے وابستہ تنظیمیں اور سول سوسائٹی احتجاج کررہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
مراد علی شاہ
حکومت پنجاب
وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کی حکومت
چولستان کینال نہ بنائیں
خط میں لکھا گیا
ارسا سے پانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.