وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکار کی خوشحالی کا ویژن: بیج کی قیمتوں میں کمی
وزیراعلیٰ پنجاب کا وعدہ: کاشتکار کی خوشحالی کے ویژن کو پورا کریں گے
کاشتکار کی خوشحالی کے ویژن کو پورا کرینگے، وزیراعلیٰ پنجاب مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ کی قیمت 6 ہزار 300 سے کم ہوکر چار ہزار 500 روپے فی بیگ پر آگی ہے۔ تصدیق شدہ بیج پنجاب سیڈ کارپوریشن کے خصوصی مراکز اور رجسٹرڈ ڈیلر کے پاس دستیاب ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کاشتکار ہمارے بھائی ہیں اور بھائیوں کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔ پنجاب کے کاشتکار کے ساتھ کھڑے ہیں او رکھڑے رہیں گے۔ پیداوار میں اضافے اور کاشتکار کی خوشحالی کے ویژن کو پورا کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
تصدیق شدہ بیج
سیڈ کارپوریشن
پنجاب کے کاشتکار پیداوار میں اضافے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.