68 فیصد پاکستانی اسموگ کے باعث طبی مسائل کا شکار، سروے میں انکشاف
اسموگ سے 68 فیصد پاکستانیوں کو سانس کی بیماریاں، اپسوس سروے
68 فیصد پاکستانی اسموگ کے باعث طبی مسائل کا شکار 68 فیصد پاکستانی اسموگ کے باعث طبی مسائل کا شکار ہیں۔ یہ بات اپسوس پاکستان کے نئے سروے میں سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسموگ سے عوام نے سب سے زیادہ سانس کے امراض میں مبتلا ہونے کاکہا۔ سروے میں 68 فیصد نے کھانسی ، 66فیصد نے فلو، 37 فیصد نے سانس لینے میں مشکلات جبکہ 29 فیصد نے آنکھوں میں جلن کی شکایت کی۔ اسموگ سے طبی مسائل کا شکار ہونے والوں کی سب سے زیادہ شرح پنجاب میں 77 فیصد نظر آئی۔ جس میں راولپنڈی ، اسلام آباد میں 87 فیصد ، لاہور میں 84 فیصد افراد نے سانس کے امراض میں مبتلا ہونے کا بتایا۔ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں 76 فیصد نے اسموگ کے باعث سانس کے امراض میں مبتلا ہونے کی شکایت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
طبی مسائل کا شکار
پاکستانی اسموگ
کہ اسموگ
سانس
امراض میں مبتلا
سروے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.