اسحاق ڈار ایران روانہ ہوں گے، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستانی عزم کا اعادہ کریں گے
اسحاق ڈار ایران روانہ ہوں گے: مشہد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اہم شرکت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراءکونسل کا28واں دوروزہ اجلاس کل سےمشہدمیں شروع ہوگا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقتصادی تعاون تنظیم کے منشور کیلئے پاکستانی عزم کا اعادہ کریں گے۔ اسحاق ڈارریل اورسڑکوں کےنیٹ ورک کی ترقی،ویزا نظام اور روابط کےا مکانات کو اجاگر کریں گے۔ اسحاق ڈارمشرق وسطیٰ میں تنازعات،علاقائی امن وسلامتی کوخطرےمیں ڈالنےپرتحفظات کااعادہ کریں گے۔ نائب وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کلین انرجی مرکزکےچارٹرپردستخط کریں گے۔ اسحاق ڈاروزارتی اجلاس کےموقع پرشریک وزراءاوردیگر شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
نائب وزیراعظم
مشرق وسطیٰ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
اقتصادی تعاون تنظیم
تعاون تنظیم
ایران روانہ ہوں گے
پاکستانی عزم کا اعادہ
تحفظات کااعادہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.