"برطانیہ میں پہلی بار600 سے زائد تارکین وطن ملک بدر: برازیلی شہریوں کی واپسی"
"برطانیہ میں 600 سے زائد تارکین وطن ملک بدر، 109 بچوں سمیت واپسی"
برطانیہ میں پہلی بار600سے زائدتارکین وطن ملک بدر برطانیہ میں پہلی بار600 سے زائدتارکین وطن ملک بدرکر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 109بچو ں سمیت600 سےز ائد برازیلی شہریوں کو3چارٹرڈ طیاروں سےواپس بھیج دیا گیا۔ ، پہلی پرواز9اگست کو205 افراد،دوسری 23اگست کو206 ،تیسری 27 ستمبر کو218افرادلے گئی تھی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمام افراد کی واپسی رضاکارانہ قراردیا گیا۔ ، ہوم آفس واپس جانے والوں کیلئے 3ہزارپاؤنڈ امداد کااعلان کرچکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
برطانوی میڈیا
برطانیہ
تارکین وطن ملک بدر
ہوم آفس
3ہزارپاؤنڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.