"عوام کو ریلیف دینے میں تیزی لانے کے لیے وزیراعظم کا عزم، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال"
"عوام کو ریلیف دینے میں مزید تیزی آئے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا بیان"
عوام کو ریلیف دینے میں مزید تیزی آئے گی، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے کے معاملات میں مزید تیزی آئے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو ملکی معیشت کے لیے دن رات محنت کرنے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے پر مبارکباد دی گئی۔ شہباز شریف نے بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور انکی فلاح کے لیے وفاق اور پنجاب ملک کر اقدامات کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
عوام کو ریلیف
بیرسٹر امجد ملک
وائس چیئرپرسن
اوورسیز کمیشن پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.