"ضلع کرم: 10 دن کی لڑائی کے بعد جنگ بندی اور عارضی امن کا قیام"
"ضلع کرم میں جنگ بندی کے نتیجے میں عارضی امن، 118 افراد کی ہلاکت"
ضلع کرم میں جنگ بندی کے بعد عارضی امن قائم ضلع کرم میں گزشتہ ہفتے ضلعی انتظامیہ کی ثالثی سے جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ اور سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے بعد ہفتے کے اختتام پر علاقے میں کافی حد تک امن رہا۔ تاہم سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز اپر کرم میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ 10 دن کی مسلح لڑائی کے بعد ہونے والی جنگ بندی سے علاقے میں عارضی امن دکھائی دے رہا ہے۔ جہاں مسلح تصادم کے نتیجے میں 118 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ ضلع کرم کے علاقے اپر دیر میں 21 نومبر کو ہونے والے ابتدائی حملے میں ایک گروپ کی جانب سے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی تھی۔ جب کہ مخالف گروپ کی جانب سے جوابی فائرنگ سے مجموعی طور پر 43 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ ضلع کرم میں ابتدائی جھڑپ کے بعد مقامی انتظامی اور صوبائی حکومت کی مداخلت کے بعد فریقین 7 روزہ سیز فائر پر آمادہ ہوئے جس میں 3 روز کی توسیع کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
جنگ بندی
معاہدے
ضلعی انتظامیہ
سرکاری ذرائع
ضلع کرم
عارضی امن قائم
ثالثی
مسلح لڑائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.