"پنجاب میں خراب انجن و دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ"
"خراب انجن و دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ، اینٹی سموگ مہم میں سخت اقدامات"
خراب انجن و دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ پنجاب میں آلودگی کا باعث بننے والی خراب انجن اور دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ خراب انجن اور مقدار سے زائد دھوئیں والی گاڑیوں کو سڑکوں پہ نہ چلنے دیا جائے۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے دھوئیں، دھول اور مٹی کے خاتمہ کیلئے جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اینٹی سموگ مہم کے تحت لودھراں، اوکاڑہ، وہاڑی اور سرگودھا میں چھ بھٹے بھی مسمار کردیئے گئے۔ جبکہ 3 صنعتی یونٹس، ایک سٹیل رولنگ مل،ایک ٹیکسٹائل یونٹ اور ایک چاول مل بھی سیل کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
محکمہ ماحولیات
وٹ پرمٹ منسوخ
خراب انجن
پنجاب میں آلودگی
اینٹی سموگ مہم
صنعتی یونٹس
سٹیل رولنگ مل،
ٹیکسٹائل یونٹ
چاول مل
بھاری گاڑیوں
لاہور میں داخلے پر پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.