"ملائیشیا میں سیلاب کی تباہی، 800 ملین رنگٹ کا نقصان، 37,000 افراد بے گھر"
"ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب: 37,000 افراد متاثر"
ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی ریاستوں میں سیلاب کا سامنا ہے۔ شدید بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلابی صورتحال سے 37،000 سے زائد افراد متاثر ہیں۔ جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ریاست کلانتان سب سے زیادہ متاثر ہو۔ جہاں 30،582 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ ملائیشیا میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ کم وبیش 800 ملین رنگٹ ( تقریبا 5 کھرب روپے) لگایا گیا ہے۔ متاثرین کی دیکھ بھال کے لیے تمام ریاستوں میں نگہداشت کے مراکز قائم کردئیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سیلاب
شدید بارشوں
ریاستوں میں سیلاب
ملائیشیا میں طوفانی بارشیں
متاثرین
دیکھ بھال
نگہداشت
مراکز قائم
سیلاب کا سامنا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.