"عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت"
"ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اہم قدم"
عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور نمائندہ وزارت خارجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق اور عدالتی معاون زینب جنجوعہ بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد ہائیکورٹ
ایڈیشنل اٹارنی جنرل
عافیہ صدیقی
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
سمری پر دستخط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.