"مستحکم معیشت کے لیے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری: حکومتی اقدامات"
"پاکستان میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 6826 سگریٹ اور 869 کپڑے کے تھان برآمد"
مستحکم معیشت کی خاطراسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری مستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ ہفتےحکومتی اداروں کا ملک بھر سے 6826 سگریٹ کے سٹاکس، 869 کپڑے کے تھان اور 0.26 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا۔ یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13471.5 میٹرک ٹن کھاد اور 3789.64 میٹرک ٹن آٹا برآمد کیا۔ ملک بھر سے 35134.51 میٹرک ٹن چینی جبکہ 4396666 سگریٹ کے سٹاکس برآمد کیے۔ 157055 کپڑے کے تھان اور 18.312 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا،۔ ملک کو مشکل وقت سے نکالنے کے لیے حکومت کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
کریک ڈاون جاری
مستحکم معیشت
کاروائیاں
سگریٹ کے سٹاکس برآمد
ایرانی تیل برآمد
میٹرک ٹن آٹا برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.