"لاہور ہائیکورٹ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت"
"لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر"
لاہور ہائیکورٹ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر درخواستیں دائر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے متفرق درخواست دائر کیں۔ وزارت پیٹرولیم، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو کوئی جواز نہیں ہے۔ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
وفاقی حکومت
پیٹرولیم مصنوعات
درخواست گزار
نوٹیفکیشن کالعدم
متفرق درخواست دائر
وزارت پیٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے
شہری پریشان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.