"روس کا برکس ممالک کو ڈالر استعمال کرنے پر مجبور کرنے کے امریکی دھمکی پر جوابی کارروائی کا اعلان"
"روس کی برکس ممالک کو ڈالر کے متبادل کرنسی پر ردعمل، جوابی کارروائی کی دھمکی"
برکس ممالک کو ڈالر استعمال کرنے پرمجبور کیا گیا تو جوابی کارروائی کریں گے،روس برکس ممالک کو نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر روس کا ردعمل آگیا۔ ترجمان روسی صدر کا کہنا ہے کہ برکس ممالک کو ڈالر استعمال کرنے پرمجبور کیا گیا تو جوابی کارروائی کریں گے۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ برکس کو امریکی ڈالر کے متبادل کرنسی لانے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس ممالک نہ تو اپنی کرنسی لائیں نہ ہی ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کریں، ایسا کیا تو ان پر 100 فیصد ٹیکس لگے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں۔ ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کرنے والے برکس ممالک کو امریکی معیشت میں جگہ نہیں ملے گی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق برکس ممالک کا اپنی کرنسی میں تجارت کا منصوبہ زیر غور ہے۔ برکس برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا پر مشتمل گروپ ہے۔ رواں برس برکس میں عرب امارات، ایران، مصر اور ایتھوپیا نے بھی شمولیت اختیار کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
ڈونلڈ ٹرمپ
جوابی کارروائی
برکس ممالک
خبر رساں ایجنسی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
معیشتوں
متبادل کرنسی
امریکی ڈالر
عالمی معیشت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.