پاکستان کے ہائبرڈ فیوژن ماڈل پر بھارت کا اعتراض، چیمپینز ٹرافی تنازعہ جاری
بھارت کا پاکستان کے ہائبرڈ فیوژن ماڈل پر اعتراض، آئی سی سی کا دوسرا اجلاس طلب
بھارت کا پاکستان کے ہائبرڈ فیوژن ماڈل پر بھی اعتراض چیمپینز ٹرافی کے معاملے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ’ڈیڈ لاک‘ ختم نہ ہو سکا۔ بھارت کی ڈھٹائی برقرار ہے، پاکستان کی جانب سے پیش کردہ نئے ہائبرڈ فیوژن ماڈل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔ پاکستان کے نئے ہائبرڈ فیوژن ماڈل پر بھارت نے اعتراض کر دیا۔ معاملے کے حل کے لیے آئی سی سی نے دوسرا اجلاس 5 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان قانونی طور پر 21 نومبر سے پہلے کرنا تھا۔ تاہم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پاک-بھارت تنازع آئی سی سی کے لیے درد سر بن چکا ہے۔ اور آئی سی سی کے 29 نومبر کو اس حوالے سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپینز ٹرافی
چیمپینز ٹرافی نئے ہائبرڈ فیوژن ماڈل
شیڈول کا اعلان
نئے ہائبرڈ فیوژن ماڈل
’ڈیڈ لاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.