آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ہو رہا ہے، 37 ماہ کا پروگرام کامیابی سے مکمل ہوگا :وزارت خزانہ
آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ہو رہا ہے، وزیر خزانہ کا بیان اور معیشت کی ترقی
آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ہو رہا ہے، وزارت خزانہ وزارت خزانہ کی جانب سے واضح کیا گیا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام پر روانی سے عمل درآمد ہورہا ہے اور 37 ماہ پر محیط پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ اہداف پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ قریبی روابط ومشاورت سے 37 ماہ پر محیط پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ میں بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ نے ملک کے دیرپا اور مستقبل معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی کلیدی اہمیت اور میکرو اکنامک اصلاحات پر سختی سے کار بند رہنے کا تسلسل سے اعادہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
وزارت خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
عالمی مالیاتی فنڈ
آئی ایم ایف پروگرام
قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.