پاک فوج ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف
پاک فوج ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آ رمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا عزم
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جب کہ افواج پاکستان ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ کرکے فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا۔ کور کمانڈر گوجرانوالہ اور انسپکٹر جنرل آف ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ مشق میں آرمر، انفینٹری، میکانائزڈ انفینٹری، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، آرمی ایوی ایشن، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل یونٹس کے مربوط فائر، مینیوور آپریشنز کیے گئے ۔ جب کہ برقی جنگی صلاحیتوں اور معلوماتی آپریشنز کے موثر استعمال کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آرمی چیف
آئی ایس پی آر
پاک فوج
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
شعبہ تعلقات عامہ
جنگی صلاحیتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.