دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ، پی ٹی اے سے تعاون
حکومت نے دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا
دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ حکومت نے سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے دہشت گرد گروہوں کے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے گا۔ اجلاس میں نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ رواں برس اکتوبر تک 7 ہزار 984 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 206 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروہوں کے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے گا۔ اور غیر قانونی سمز کی روک تھام کے لیے صوبے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
سوشل میڈیا
دہشت گردوں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
دہشتگرد تنظیموں
جامع اقدامات
دہشت گرد گروہوں
صوبے جامع حکمت عملی
غیر قانونی سمز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.