پاکستان چیمپئن بن گیا: بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کو شکست
پاکستان چیمپئن بن گیا، چوتھے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا
بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کو شکست پاکستان چیمپئن بن گیا پاکستان چوتھے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان کے شہر ملتان میں چوتھے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا گیا ۔ جس میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 139 رنز بنائے اور قومی ٹیم کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے 140 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 10.2 اوورز میں ہی پورا کرکے چوتھا بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا۔ بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عارف حسین 54 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ایم ڈی سلمان 31، عاشق الرحمٰن 22 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ جب کہ دیگر کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے بابر علی نے 2، محمد سلمان، مطیع اللہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بنگلہ دیش کو شکست
پاکستان چیمپئن بن گیا
کرکٹ ورلڈ کپ
فائنل
عالمی چیمپئن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.