ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی، اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر غصہ
ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی: اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر مشرق وسطیٰ کو جہنم بنا دیں گے
اسرائیلیوںکی عدم رہائی‘ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرتھ سوشل نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ افراد جو انسانیت کے خلاف یہ مظالم کر رہے ہیں۔ انہیں اپنی کارروائیوں کی قیمت چکانی ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 20 جنوری کو میری حلف برداری سے قبل اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بنا دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت ذمہ داروں کو ایسا سبق سکھائے گی جو امریکی تاریخ میں کبھی نہیں دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
مشرق وسطیٰ
بین الاقوامی خبررساں ادارے
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
عدم رہائی
اسرائیلی یرغمالیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.