پاکستان سے سیاسی گند کا خاتمہ ضروری ہے، :مریم نواز کا بیان
مریم نواز نے کہا: "پاکستان سے سیاسی گند کا خاتمہ بھی ضروری ہے"
پاکستان سے سیاسی گند کا خاتمہ بھی ضروری ہے، مریم نواز لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان سے سیاسی گند کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ تاریخی کام پایہ تکمیل تک پہنچا۔ اپنے والد نوازشریف کو بتایا کہ ستھرا پنجاب پروگرام سے ہر شہری کو فائدہ ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ ستھرا پنجاب سے لوگوں کے گلی محلوں کی صفائی ہوگی۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق ایک قابل وزیر ہیں جو بہت محنت کے بعد آج چند ماہ میں پنجاب میں صفائی کا زبردست مربوط نظام شہروں گاؤں کی صفائی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ دھیان سے ہر گلی و محلے کو صاف کرنا ہوگا۔ جب مجھے پنجاب ملا تو شہبازشریف کا ترقی کرتا صوبہ نہیں ملا۔ شہبازشریف دور میں تو صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر پر کام ہورہا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
مریم نواز
تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا
وزیر بلدیات
ستھرا پنجاب
سیاسی گند کا خاتمہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.