محمد بن سلمان کی 6 ماہ میں شہباز شریف سے پانچویں ملاقات: سعودی ولی عہد کا خوشی کا اظہار
ریاض میں محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے پانچویں ملاقات، پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق مستحکم
محمد بن سلمان کی 6 ماہ میں شہبازشریف سے 5 ویں ملاقات پر خوشی کا اظہار وزیراعظم شہبازشریف نے ریاض میں منعقدہ ون واٹرسربراہی اجلاس کےموقع پرسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات کی ۔ جس دوران سعودی ولی عہد نےگزشتہ 6ماہ کے دوران پانچویں بارپاکستانی وزیراعظم سےملاقات پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ۔ سعودی ولی عہد نے کہا کہ یہ حقیقی محبت اور باہمی احترام کا ثبوت ہے جو دونوں ممالک کےعوام کوجوڑتاہے۔ پاکستان اورسعودی عرب کےمابین تعاون کافروغ پاکستان کی معاشی ترقی اورخوشحالی کیلئےکلیدی اہمیت رکھتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےولی عہد کا پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات پر شکریہ اداکیا ۔ اور ولی عہدکوجلدازجلدپاکستان کادورہ کرنےکی اپنی دعوت کااعادہ کیا ۔ ولی عہد نےوزیرِ اعظم کی دعوت کوقبول کرتے ہوئے کہا وہ اپنےجلددورہ پاکستان کےمنتظرہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیراعظم شہبازشریف
سعودی ولی عہد
محمد بن سلمان
پاکستان اورسعودی عرب
ولی عہد
سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان
بن عبدالعزیز السعود
تبصرے
Please keep the discussion respectful.