اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ: مقدمات کی وجہ سے رکنیت ترک کی
اپوزیشن لیڈرعمرایوب جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سےمستعفیٰ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ۔ عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ میرے خلاف بے شمار مقدمات درج ہیں۔ اس لیے میں جوڈیشل کمیشن کو وقت نہیں دے سکتا ۔ عمرایوب نےبیرسٹرگوہرکوجوڈیشنل کمیشن کیلئےنامزدکردیا. یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی اسمبلی
عمر ایوب
جوڈیشل کمیشن
اپوزیشن لیڈرعمرایوب
استعفیٰ دیدیا جوڈیشل کمیشن
سپیکر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.