وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے اہم ملاقات: دو طرفہ تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر میکرون کی ملاقات: موسمیاتی تبدیلی اور بزنس روابط پر بات چیت
وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے اہم ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے دو طرفہ ملاقات کی۔ جس دوران زراعت،لائیواسٹاک،آئی ٹی،اورپینےکے صاف پانی کےشعبوں میں بزنس ٹوبزنس روابط کےذریعےتعاون بڑھانےپراتفاق کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ریاض میں ون واٹرسمٹ کی کامیاب مشترکہ میزبانی پر صدر میکرون کو مبارکباد دی ۔ موسمیاتی تبدیلی اورترقیاتی امور پر فرانس کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے 2022 کے تباہ کن سیلاب کے تناظر میں صدر میکرون کی پاکستانی عوام کے لیے بھرپور حمایت کو سراہا ۔ دونوں رہنمائوں نے زراعت،لائیواسٹاک،آئی ٹی،اور پینے کے صاف پانی کے شعبوں میں بزنس ٹو بزنس روابط کے ذریعے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں بشمول سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پرتبادلہ خیال کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
ریاض
صدر ایمانوئل میکرون
اہم ملاقات
مشترکہ میزبانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.