بلوچستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار: صارفین کو مشکلات کا سامنا
بلوچستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست، فری لانسرز اور طلبہ پریشانی کا شکار
بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے ۔ جس کی وجہ سے صارفین بالخصوص فری لانسرز ، میڈیا ورکرز، تاجر برادری اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے فیس بک ، انسٹا گرام ، واٹس ایپ سمیت مختلف سوشل میڈیا سروسز متاثر ہیں ۔ صارفین کو تصاویر ، وائس نوٹ اور ویڈیوز اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین کے لیے وی پی این کے ذریعے بھی سوشل میڈیا سروسز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔’ فری لانسرز، طلبہ ، میڈیا ورکرز اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے وابستہ افراد سمیت دیگر صارفین انٹرنیٹ میں خلل کے باعث پریشانی کا شکار ہیں ۔ صارفین کا پی ٹی اے حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری انٹرنیٹ سروس کو مکمل بحال کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی ٹی اے
شدید مشکلات
انٹرنیٹ سست روی کا شکار
مکمل بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.