نہتے شہریوں کے خلاف کارروائی اور ملک کی بدنامی: شبلی فراز کی پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو
شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں کے خلاف کارروائی سے پاکستان کی شہرت متاثر ہوئی
نہتے شہریوں کیخلاف کارروائی‘ملک کی بدنامی ہوئی، شبلی فراز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں کے خلاف کارروائی سے ملک کی بدنامی ہوئی۔ خوش قسمتی ہے کہ ہمیں پشاور ہائی کورٹ سے انصاف مل جاتا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات پر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی۔دوران سماعت جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیے کہ ریاست کا خیال رکھنا چاہیے، ۔ نقصان ملک کا ہورہا ہے۔بعد ازاں عدالت نے 24 نومبر احتجاج کے مختلف مقدمات میں عدالت نے تمام درخواست گزاروں کو 27 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
شبلی فراز
خوش قسمتی
اپوزیشن لیڈر شبلی فراز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.