سابق صدر عارف علوی کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور، سندھ ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
عارف علوی کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور، 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
سابق صدر عارف علوی کی 3مقدمات میں ضمانت منظور سابق صدر عارف علوی نے گرفتار ی کےخوف سے حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ عدالت نے سابق صدر عارف علوی کی20دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے تین مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی ہے۔ عدالت نے عارف علوی کو50ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کیس کی مزید سماعت کیلئے معاملہ آئینی بینچ کو بھیجا جارہا ہے ،۔ مقدمات کی تفصیلات سمیت دیگر معاملات آئینی بینچ دیکھے گا ۔ ،پر امن احتجاج کے باوجود مختلف شہروں میں دہشتگردی ایکٹ سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ ،اب تک کی معلومات کے مطابق عارف علوی کے خلاف میانوالی ،ٹیکسلا اور راولپنڈی میں مقدمات درج کیے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حفاظتی ضمانت
ضمانت منظور
سندھ ہائیکورٹ
سابق صدر عارف علویگرفتار ی
تین مقدمات
عارف علوی کی ضمانت منظور
مقدمات کی تفصیلات
پر امن احتجاج
دہشتگردی ایکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.