پاکستان کا فیوژن ہائبرڈ ماڈل بھارت نے مسترد کردیا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر تنازع
بھارت نے پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل سے انکار کر دیا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر سوالات
بھارت پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل سے بھی بھاگ نکلا پاکستان میں شیڈول چیمپینز ٹرافی 2025 کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا ۔ جبکہ دی بورڈ فار کنٹرول کرکٹ اِن انڈیا( بی بی سی آئی ) نے ڈھٹائی برقرار رکھتے ہوئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے پیش کردہ فیوژن ہائبرڈ ماڈل کو ماننے سے انکار کردیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’ این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی سی سی آئی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے پی سی بی کا تجویز کردہ فیوژن ہائبرڈ ماڈل بھی مسترد کردیا ہے۔ بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹ پر ہائبرڈ ماڈل کا اطلاق نہیں ہوسکتا کیونکہ وہاں کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بھارت
سیکیورٹی خدشات
پاکستان کرکٹ بورڈ
شیڈول چیمپینز ٹرافی
بھارتی نشریاتی ادارے
فیوژن ہائبرڈ ماڈل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.