لاہور میں صوبائی وزراء رمیش سنگھ اور عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو حادثہ
صوبائی وزیر رمیش سنگھ اور عظمیٰ بخاری کی گاڑی کینال روڈ پر حادثے کا شکار
صوبائی وزراء رمیش سنگھ اور عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو حادثہ لاہور میں صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آگیا۔ پولیس حکام کے مطابق بدھ کے روز وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ۔ جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی ان کے ساتھ گاڑی میں موجود تھیں۔ حکام نے بتایا کہ عظمیٰ بخاری ، رمیش سنگھ اروڑہ کے ساتھ تقریب میں جارہی تھیں۔ رمیش سنگھ اروڑہ اورعظمیٰ بخاری ٹریفک حادثے میں محفوظ رہے۔ حکام نے مزید بتایا کہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں جن کے باعث حادثہ پیش آیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پولیس حکام
عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو حادثہ
صوبائی وزراء رمیش سنگھ
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
ٹریفک حادثے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.