"چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو متوقع"
"آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا امکان"
چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پر بریک تھرو کا امکان ہے۔ ’ اور پی سی بی کے سخت موقف پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی پیچھے ہٹنے لگے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ تین سال کے لیے ہائبرڈ ماڈل نافذ کیا جائے گا۔ اور پاکستان بھی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت نہیں جائے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ خیال رہے کہ جمعرات کو چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے حوالے سے آئی سی سی کا دبئی میں اہم اجلاس ہوا ۔ جو بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا تھا تاہم بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی تجویز قبول کرلی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپینز ٹرافی
پاکستانی تجویز قبول
آئی سی سی ایونٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.