بشار الاسد اور ان کا خاندان روس پہنچا: انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ مل گئی
روس نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو پناہ دے دی، طیارہ حادثے کی خبریں افواہیں نکلی
بشار الاسد اور ان کا خاندان روس پہنچ گیا، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ مل گئی روس: غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس نے سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے۔ روسی چینل ون نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے۔ اس سے قبل بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی متضاد خبریں سامنے آرہی تھی۔ خیال رہے کہ شامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے سے پہلے ہی بشار الاسد ایک طیارے میں نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے تھے۔ ان کے جہاز حادثے سے متعلق ساری خبریں افواہیں ثابت ہوئیں اور بشارالاسد خاندان سمیت روس پہنچ گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بشار الاسد
انسانی ہمدردی
غیر ملکی خبررساں ایجنسی
متضاد خبریں
روس پہنچ گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.