شام میں اس طرح کے نتائج کا اندازہ نہیں تھا: ایرانی وزیر خارجہ
شام میں غیر متوقع نتائج: ایرانی وزیر خارجہ کی اہم بیان بازی
شام میں اس طرح کےنتائج کااندازہ نہیں تھا:ایرانی وزیرخارجہ ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں کسی کوبھی اس طرح کےنتائج کااندازہ نہیں تھا۔ ا یر ا ن نے شامی حکومت کو سیاسی مدد اور مشاورت فراہم کی تھی،اپوزیشن فورسزسے نمٹنےمیں شامی فوج کی جگہ لینے کاکبھی ارادہ نہیں کیا۔ عباس عراقچی نے کہا کہ شامی فوج کی مذاحمت کرنے میں ناکامی نفسیاتی عوام کیوجہ سےلگتے ہیں۔ شام میں کسی کوبھی اس طرح کےنتائج کااندازہ نہیں تھا، شام میں مختلف اپوزیشن گروپ شمالی اورجنوبی علاقوں میں کام کررہے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کچھ شامی اپوزیشن گروپوں کودہشتگردوں کی فہرست میں رکھاہوا ہے۔ ، ایران تاکیدکرتا رہا ہے کہ شامی حکومت اپوزیشن گروپ مذاکرات کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایرانی وزیرخارجہ
عباس عراقچی
اپوزیشن فورسز
اپوزیشن گروپ
شامی حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.