نیب انتقامی کارروائیوں کیلئے استعمال ہورہی ہے،علی امین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا الزام: نیب کرپشن کو فروغ دیتا ہے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں۔ اور وہ کرپشن کو پروموٹ کرتا ہے جب کہ نیب صرف انتقامی کارروائیوں کے لیے استعمال ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نشتر ہال پشاور میں انسداد بدعنوانی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اب تک اپنے آپ سے احتساب شروع نہیں کیا۔ جس دن کرپشن کو بُرا ماننا شروع ہوا تو کرپشن ختم ہوجائے گی۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے سسٹم بنانا ہوگا۔ ہم کرپشن ماننے سے انکار کرتے ہیں لیکن کرتے ہیں اور مذمت کرنے کے باوجود ہمارے سامنے کرپشن ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھانوں میں رشوت چلتی ہے ۔ پٹواری بھی پیسے لیتا ہے ، لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ 8 کروڑ جمع کرادو تو جیل نہیں جاؤ گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
علی امین
کرپشن
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
نشتر ہال پشاور
پٹواری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.