حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن، 75 ہزار حج درخواستیں موصول ہو گئیں
حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن، 2 لاکھ روپے کی قسط کے ساتھ درخواست جمع کرائیں
حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن‘وزارت مذہبی امور حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک 75 ہزار 337 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔ نامزد بینک آج بھی حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ روپے کی پہلی قسط کے ساتھ نزدیکی بینک میں درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سمندر پار پاکستانی اسپانسرشپ اسکیم میں بلا قرعہ اندازی شامل ہو سکتے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہناہے کہ نئے درخواست گزار پہلے سے کامیاب عزیز و اقارب کے گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزارت مذہبی امور
حج درخواستوں
سمندر پار پاکستانی
آج آخری دن
نامزد بینک
ترجمان وزارت مذہبی امور
75 ہزار 337 حج درخواستیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.