وفاقی کابینہ نے آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی، قومی خزانے کو 200 ارب روپے کی بچت
آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ
وفاقی کابینہ اجلاس، آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں کابینہ نے آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگر، المعیز پاور پلانٹ کے ٹیرف کے ازسر نو جائزے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ تھل انڈسٹریز اور چنار انرجی کے ٹیرف ریویو کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے آئی پی پیز پر تشکیل کردہ خصوصی ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں ٹیرف ریویو کا فیصلہ کیا۔ خصوصی ٹاسک فورس نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں بتایا کہ فیصلے سے قومی خزانے کو دو سو ارب روپے کی بچت ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیر اعظم شہباز شریف
سفارشات
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
وفاقی کابینہ اجلاس
آٹھ آئی پی پیز
ٹیرف ریویو
منظوری دے دی گئی
چنار انرجی
خصوصی ٹاسک فورس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.