"شام میں پھنسے 350 پاکستانیوں نے سرحد عبور کر لی: پاکستانی سفارتخانہ کی مدد"
"شام میں پھنسے پاکستانیوں کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کامیاب"
شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی ہے۔ دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ متحرک ہے شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی ہے۔ دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ نےپاکستانیوں کوشام لبنان سرحدعبورکرنےمیں مددفراہم کی ہے۔ ڈپٹی ہیڈآف مشن عمرحیات شام میں پھنسےپاکستانی شہریوں کے ہمراہ سرحدپرگئے ہیں۔ بیروت،لبنان میں ڈپٹی ہیڈآف مشن نواب عادل نےلبنان میں پاکستانیوں کااستقبال کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.