"پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقیں: وارئیر 8 کی کامیاب تکمیل"
"پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں 'وارئیر 8': انسداد دہشت گردی کے حوالے سے اہم تربیت"
پاکستان اور چین کے مابین مشترکہ جنگی مشقوں کا انعقاد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان اور چین کے مابین مشترکہ جنگی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں وارئیر 8اختتام کو پہنچ گئیں ،وارئیر8مشقیں 19 نومبر سے 11 دسمبر تک جاری رہیں۔ انسداد دہشتگردی شعبے میں تین ہفتے طویل مشقیں’’واریئر 8‘‘ سالانہ مشقوں کے سلسلے میں آٹھویں مشق ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہفتوں پر محیط مشقوں میں پاکستان اور چین کے دستوں نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا ، مشقوں کے دوران وزیٹرز ڈے تقریب کے دوران شرکا نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا۔ تقریب میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاکستان میں متعین چینی سفیر دیگر چینی مہمانوں کے ساتھ تقریب میں موجود تھے۔ ،شرکا نے مشقوں کے دوران دستوں کی پیشہ وارانہ مہارت اور بلند معیار تربیت کو سراہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
مہمان خصوصی
شعبہ تعلقات عامہ
انسداد دہشتگردی
پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں
تقریب میں کور کمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.