"فیصل واوڈا: فیض حمید کا صرف کورٹ مارشل نہیں، سزا بھی ہوگی"
"فیصل واوڈا کا بیان: فیض حمید کا کورٹ مارشل اور سزا کا عمل شروع"
فیض حمید کا صرف کورٹ مارشل نہیں سزا بھی ہوگی:فیصل واوڈا سابق وفاقی وزیر وسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کا صرف کورٹ مارشل نہیں سزا بھی ہوگی۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نےآج طاقتورکےاحتساب کی بنیاد ڈال دی ہے۔ ، فیض حمید نےبانی پی ٹی آئی کےخلاف شواہد دے دیئے ہیں۔ ، فوجی عدالتوں میں شواہد کےبعد چارج شیٹ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیض حمید کا صرف کورٹ مارشل نہیں سزا بھی ہوگی، فیض حمید سےموبائل،لیپ ٹاپ اورگھرسےشواہد لے لیے گئے ہیں۔ ، ابھی بہت کچھ دیکھیں گے اور رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی چاہتی ہیں خدانخواستہ بانی پی ٹی آئی کوکچھ ہوجائے۔ ، وزیرآباد میں بانی پرفائرنگ سےمتعلق بھی ابھی بہت کچھ سامنے آنا ہے۔ ، ارشد شریف کا کیس بھی کھلے گا، ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے، سول نافرمانی کےغبارے سےہوا نکل گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
فوجی عدالتوں
بانی پی ٹی آئی
فیض حمید
کورٹ مارشل
چارج شیٹ
سابق وفاقی وزیر وسینیٹر فیصل واوڈا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.