"محکمہ سکول ایجوکیشن نے رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب کیا"
"ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب: محکمہ سکول ایجوکیشن کی نئی ہدایت"
رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا۔ رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 50 اور 55 سال کی عمر کے کتنے اساتذہ ریٹائرمنٹ چاہتے ہیں؟ ایسے اساتذہ جن کی سروس 25 سال ہو چکی ہے ان کا ڈیٹا بھی فراہم کیا جائے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سکولوں سے فوری ڈیٹا طلب کر لیا،۔ مذکورہ اساتذہ کی ڈیٹ آف برتھ، پوسٹنگ، عہدہ اور تعلیمی قابلیت کا بھی ریکارڈ مانگا گیا ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن کے پاس 12 ہزار میٹرک پاس اور 8 ہزار سے زائد ایف پاس اساتذہ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ سکول ایجوکیشن
رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ
تمام سکولوں
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز
ڈیٹا مانگ لیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.