ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال بدستور خراب، جرگہ کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا
ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے جرگہ بے نتیجہ، راستے بند
کرم: گرینڈ جرگہ کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، راستے بند‘اشیا کی قلت پشاور: ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے قائم جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ جرگہ ذرائع نے بتایا کہ گرینڈ امن جرگہ کل کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا تاہم کوہاٹ میں آج بھی مذاکراتی عمل جاری رکھا جائے گا۔ دوسری جانب پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے تمام راستے تاحال بند ہیں۔ جس سے اشیائے خورونوش، پیٹرول اور ادویات کی شدید قلت ہوگئی ہے ۔ جب کہ علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ حکام کے مطابق ضلع میں گیس ختم ہونے پر تندور اور ہوٹل بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ اس حوالےسے ایم این اے انجینئر حمید حسین کا کہنا ہے کہ پائیدار امن کے قیام کا واحد حل مرکزی شاہراہ محفوظ بنانا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ضلع کرم
پاراچنار
گرینڈ جرگہ
اشیا کی قلت
جرگہ ذرائع
کوہاٹ
پائیدار امن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.