شام سے 300 پاکستانی وطن واپس پہنچے، ترجمان دفتر خارجہ کا اعلان
ترجمان دفتر خارجہ: شام سے 300 پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچے
شام سے 300 پاکستانی وطن پہنچ گئے،ترجمان دفترخارجہ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام سے وطن واپس آنے والوں میں زیارت کیلئے جانیوالے افراد بھی شامل ہیں۔ 300 سے زائد پاکستانی شام سے بحفاظت واپس پہنچ چکے ہیں۔ پاکستانیوں کو فوری طور پر ویزا دینے پر لبنان حکومت کے مشکور ہیں۔ ہمارا سفارت خانہ شام میں تمام پاکستانیوں کی معاونت کررہا ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہم سمجھتے کہ دہشتگردی کی ہر کارروائی کی مذمت کرنی چاہئے۔ ،عالمی برادری اسرائیل کے جنگی جرائم کا نوٹس لے، شام کی سلامتی اور خود مختاری کی حمایت کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
ممتاز زہرہ بلوچ
عالمی برادری
ترجمان دفترخارجہ
لبنان حکومت
سفارت خانہ
ملک واپس پہنچ گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.