مدارس کی آزادی پر کوئی کمپرومائز نہیں: مولانا فضل الرحمان کا موقف
مدارس کی آزادی پر کوئی کمپرومائز نہیں، مولانا فضل الرحمان کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خطاب
مدارس کی آزادی پرکوئی کمپرومائز نہیں ،مولانا فضل الرحمان سربراہ جمیعت علماء کرام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کی آزادی پر کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ایک معاہدہ ہوا تھا کہ پہلے سے قائم مدارس کو نہیں چھیڑا جائے گا۔ اورنئے مدارسِ کی رجسٹریشن کو نئے قانون کے تحت رجسٹریشن کی جائے گی۔ ، ہمارا زمہ دار ایوان صدر ہے ، ہمیں بتایا جائے کہ 20/21 اکتوبر کو پاس ہونے والے بل پر تاخیر سے اعتراض کیوں لگائے گئے ۔ انہوں نے کہا ہمارہ دعویٰ ہے کہ آئین بن چکا ہے تو کیوں چھپایا جا رہا ہے۔ ، ریاستی ادارے ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیلتے ہیں ۔ ، ہماری پوزیشن واضح ہے کہ ایکٹ پاس ہوچکا ہے فوری نوٹیفکیشن ہونا چاہئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایوان صدر
مولانا فضل الرحمان سربراہ جمیعت علماء کرام
نئے مدارسِ کی رجسٹریشن
بل پر تاخیر
قائم مدارس
آزادی پر کمپرومائز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.