صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے: مائنس عمران مذاکرات نہیں ہونگے
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے واضح کیا: مائنس عمران مذاکرات نہیں ہونگے
مائنس عمران مذاکرات نہیں ہونگے: صاحبزادہ حامد رضا سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کی گائیڈ لائنز بانی پی ٹی آئی ہی دیں گے۔ مائنس عمران مذاکرات نہیں ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ ابھی تک حکومت سے مذاکرات کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ پارٹی میٹنگ کے اندر مذاکرات کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے جو بھی پیشرفت ہوگی آج شام کو پتا لگ جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے ہماری طرف سے کوئی زبردستی نہیں ہے۔ ، اگر کوئی مذاکرات کرنا چاہے تو ٹھیک ہے نا کرنے چاہے تو ان کی مرضی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
مذاکرات
صاحبزادہ حامد رضا
سنی اتحاد کونسل
پارٹی میٹنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.