عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 14 سینٹ اضافے کے ساتھ 73.66 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی فیوچر قیمت 6 سینٹ بڑھ کر 70.35 ڈالر ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی کے زیراثر ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ کیونکہ 10 روز میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 63 سینٹ کا اضافہ دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 0.81 روپے فی لیٹر اضافہ۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کمی کی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پٹرولیم مصنوعات
عالمی منڈی
میڈیا رپورٹس
عالمی میڈیا
میڈیا رپورٹ
قیمتوں میں مزید اضافہ
قیمتوں میں مزید اضافے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.