"صدر مملکت کے مدارس بل پر اعتراضات: جے یو آئی (ف) کا ردعمل"
"جے یو آئی (ف) کا موقف: صدر مملکت کے مدارس بل پر اعتراضات حیران کن ہیں"
صدر مملکت کے مدارس بل پر اعتراضات حیران کن ہیں، جے یو آئی (ف) ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلم غوری نے صدر مملکت کی جانب سے مدارس بل اٹھائے گئے۔ اعتراضات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے مدارس بل پر اعتراضات حیران کن ہیں۔ ترجمان جے یو آئی (ف) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ صدر مملکت کے اعتراضات کا طریقہ قانون کے مطابق نہیں۔ صدر آصف زرداری کے اعتراضات آئین میں دی گئی مدت کے اندر نہیں اٹھائے گئے۔ ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ اعتراضات قسطوں میں کیے گئے ،ایک بار اعتراضات کیے۔ ، ان کا جواب دیا گیا، دوبارہ اعتراضات کا حق نہیں۔ مزید کہنا تھا کہ اعتراضات اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجنے چاہیے تھے، ان کے پاس یہ اعتراضات نہیں بھیجے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.