"وزارت قانون کا خصوصی عدالتوں کے قیام کا نوٹیفکیشن، وکلا کے تحفظ کی ضمانت"

"وزارت قانون کا خصوصی عدالتوں کے قیام کا نوٹیفکیشن، وکلا کے تحفظ کی ضمانت"

"اسلام آباد اور صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن: وکلا کی فلاح کیلئے"

وزارت قانون کا خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری وزارت قانون نے خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ حکومت نے وکلا کی تحفظ کے لیے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دی۔ ، اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ عدالتیں لائر ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی ہے۔ ، اقدام ملک کی تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کے مشاورت سے عمل میں لایا گیا۔ ، اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں ایڈیشنل سیشن ججز کو عدالتی اختیار تفویض کر دیئے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.