"خالد مقبول صدیقی کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی: ہمارے لیے اعتبار نہیں"
"خالد مقبول صدیقی کا بڑا بیان، وزارتیں چھوڑنے کا عندیہ"
ہمیں اپنے اوپر اور نہ ہی مہربانوں پر اعتبار ہے:خالد صدیقی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اب نہ ہمیں اپنے اوپر اور نہ ہی مہربانوں پر اعتبار ہے لہٰذا نہ جانے ہم کب ناراض ہو کر وزارتیں چھوڑ دیں اور حکومت سے الگ ہوجائیں۔ خالد مقبول صدیقی نے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہوئی کہ کراچی میں بھی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کا کیمپس ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب کراچی کو بائی پاس کیا تو پاکستان کی ترقی بائی پاس ہوئی۔ ، کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ ، جو ادارے کراچی سے ختم کرنے کی سازش کی گئی وہ کسی دیگر صوبے نہیں بلکہ بنگلہ دیش چلے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
افتتاحی تقریب
خالد صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
خالد مقبول صدیقی
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی
نیشنل ٹیکسٹائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.