"پی آئی اے کی پرواز میں دل کے دورے کا شکار مسافر کو فوری طبی امداد"
"ملتان میں پی آئی اے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مسافر کو اسپتال منتقل کیا گیا"
پی آئی اے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ پی آئی اے کی دبئی سے کراچی آنے والی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑا ۔ جس پر فضائی میزبانوں کی جانب سے فوری طبی امداد کے باعث مسافر کی جان بچ گئی۔ مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث پرواز کو میڈیکل بنیادوں پر ملتان ایرپورٹ پر اتاراگیا ۔ پرواز کی سینئر فضائی میزبان امتیاز بیگم اور دیگر عملے نے مسافر کو طیارے میں فوری طبی امداد دی ۔ میڈیکل ٹیم ائیرپورٹ پر طیارے میں پہنچیں اور مسافر کوطبیعت بحال ہونے پر ملتان کے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا۔ جبکہ پرواز کو کراچی کیلئے روانہ کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
پی آئی اے
ہنگامی لینڈنگ
مسافر کو دل کا دورہ
میڈیکل بنیادوں
ملتان ایرپورٹ
میڈیکل ٹیم
کراچی کیلئے روانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.