قومی اسمبلی کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈا جاری، اہم معاملات پر غور کیا جائے گا
قومی اسمبلی کا اجلاس: ملک میں نجی ایئر لائنز کی پروازوں اور دیگر اہم امور پر بحث
قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا قومی اسمبلی کے اجلاس کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ اور یسیکرٹرٹ نے اجلاس کا 10نکاتی ایجنڈاجاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے مختلف سوالات کے جوابات دیے جائیں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ملک میں لازمی اور ثانوی روٹس پر نجی ایئر لائنز کی پروازیں شروع نہ کرنے پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہیں۔ جبکہ وزیرداخلہ پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کیلئے احکام وضع کرنے کا بل پیش کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پارلیمنٹ ہاؤس
قومی اسمبلی
وقفہ سوالات
وزیرداخلہ
10 نکاتی ایجنڈا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.