"وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا"

"وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا"

"وزیراعظم کا امن و امان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس، سکیورٹی امور پر اہم فیصلے متوقع"

وزیراعظم کا امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے قائم خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سکیورٹی امور پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.