"حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی، پیکا قانون میں ترامیم کا فیصلہ"
"حکومت ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے پیکا قانون میں ترامیم کرے گی، اتحادیوں سے مشاورت"
حکومت کی ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول کیلئے اتحادیوں سے مشاورت حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اپنے سیاسی اتحادیوں کے ساتھ پیکا قانون میں ترمیم پرگفتگو شروع کردی۔ سینئر حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ترامیم کو حتمی شکل دینے کے بعد منظوری کے لیے اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ حکام نے بتایا کہ پیکا قانون میں مجوزہ تبدیلیوں کا مقصد آن لائن مواد کو ریگولیٹ کرنا۔ ، خلاف ورزیوں کی تحقیقات اور مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے وسیع اختیارات کے ساتھ دو نئی اتھارٹیز کا قیام ہے۔ دوسری جانب آج قومی اسمبلی میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پیش کیا جائے گا ۔ جس میں مجوزہ قانون کے تحت دو اہم ادارے قائم کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
منظوری
قومی اسمبلی
خلاف ورزیوں
قانونی چارہ جوئی
پیکا قانون
اتحادیوں سے مشاورت
ڈیجیٹل مواد
سیاسی اتحادیوں
ترمیم پرگفتگو شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.